ہم یوں ہی سوچ کر پریشان ہوتے تھے وہ ہمارے بن کیسے رہیں گے پر انہوں نے ہمارے ہوتے ہوئے بھی اکیلے رہنا سیکھ لیا ہے