ہنسی کے پردے میں غم چھپانا پڑتا ہے جو بیوفا ہو اسےبھول جانا پڑتا ہے جب زندگی کے اندھیرے بڑنےلگیں پھر پرانی یادوں کا دیپ جلاناپڑتا ہے