ہواؤں میں چل رہی ہے نمی ہمارے بعد بھی

Poet: SYED WAQAS KASHI By: SYED WAQAS KASHI, Rawalpindi

ہواؤں میں چل رہی ہے نمی ہمارے بعد بھی
خلوص میں پہلے سی کمی ہمارے بعد بھی

بارش تھی آنسوؤں کی جب تک ہم رہے
ہوتی رہی ہے یا تھمی ہمارے بعد بھی

Rate it:
Views: 540
09 Mar, 2013
More Sad Poetry