شہر میں کوٹھی تو اُس کی سب سے بڑی تھی دولت بھی بے شمار اُس کے گھر میں پڑی تھی حد سے بڑھا جو ظلم تو مظلوموں کے ہاتھوں اسی کے گھر میں اُس کی زندہ لاش گڑی تھی