Add Poetry

ہونٹوں پہ تبسم ہے تو آنکھوں میں نمی ہے

Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachi

ہونٹوں پہ تبسم ہے تو آنکھوں میں نمی ہے
ہے پیٹ بھرا کوئی کہیں تشنہ لبی ہے

کیوں دشت میں رحمت کی یاں برسات تھمی ہے
کیوں آگ میرے باغ ِ محبت میں لگی ہے

ظلمت میں کرن بن کے سوالی ہے یہاں کیوں؟
نفرت کی فصل سب نے اگا لی ہے یہاں کیوں؟

Rate it:
Views: 473
14 Sep, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets