ہونٹ گلابی آنکھ شرابی اوپر سے یہ ہار سنگھار
Poet: جنید قریشی By: Sitara Kiran, Lahoreہونٹ گلابی آنکھ شرابی اوپر سے یہ ہار سنگھار
جانتا تھا کہ من بالک ہے پھر بھی تو نے وار کیا
اپنی بیتی جگ بیتی ہے بیت گئی جو بیتنی تھی
بعد اس کے تو نے ظالم تیر کیوں ہم سے پار کیا؟
More Sad Poetry






