ہے اعتراض بہت میری گفتگو پے تجھے
Poet: رومیلہ گل By: رومیلہ گل, Swabiہے اعتراض بہت میری گفتگو پے تجھے
 پڑھا دیا ہے سبق کسی نے میرے خلاف تجھے
 
 تم بولو کی نہ بولو آنکھ کا کاجل بتا رہا ہے
 کسی کی یاد نے آخر آکر رلا دیا ہے تجھے
More Sad Poetry
ہے اعتراض بہت میری گفتگو پے تجھے
 پڑھا دیا ہے سبق کسی نے میرے خلاف تجھے
 
 تم بولو کی نہ بولو آنکھ کا کاجل بتا رہا ہے
 کسی کی یاد نے آخر آکر رلا دیا ہے تجھے