ہے شاعری بھی ایک عذاب لکھنا بھی عذاب پڑھنا بھی عذاب

Poet: احسن فیاض By: احسن فیاض, Badin

ہے شاعری بھی ایک عذاب لکھنا بھی عذاب پڑھنا بھی عذاب
ہم جیسوں کے لئے ٹھیہرنا بھی عذاب چلنا بھی عذاب

جب مجھے معلوم ہے تیرا ہجر ہے جاودانی ہجر جاناں
اور اب لگتا ہے محبوب تیرا آنا بھی عذاب جانا بھی عذاب

نہ آگ سے بچنا ہے نہ راکھ کو سمیٹنا ہے جلنا ہے بس جلنا
امورِ عشق میں دراصل کہنا بھی عذاب سہنا بھی عذاب

میں مئے خوار ہوں یارو کیا تکتے ہو میری لباس پوشی کو
شراب ہی شراب چاہئیے اُترن بھی عذاب پِہنا بھی عذاب

صفِ یاراں سے ہی کسی دست دراز کے زد پے کھڑا ہوں میں
اب بچنا بھی عذاب تڑنا بھی عذاب لڑنا بھی عذاب

Rate it:
Views: 657
01 Apr, 2022
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL