ہے چاند تیری یاد کا

Poet: By: Saba Khan, leeds,uk

کوشش کے باوجود بھی تو بھولتا ہی نہیں
تیرے بغیر کیا کروں کچھ سوجھتا ہی نہیں

ہوتی صبح و شام مگر اس کے باوجود
ہے چاند تیری یاد کا جو ڈوبتا ہی نہیں

Rate it:
Views: 951
08 Jul, 2010