یادوں میں تجھے اپنی بسایا ہم نے

Poet: ضوفشاں وحید By: Zoofashan Waheed, Lahore

یادوں میں تجھے اپنی بسایا ہم نے
کبھی نہ دل سے بھلایا ہم نے

اے دوست! تم ہی ہو وہی جس کو
نفرت کے باوجود بھی نہ رلایا ہم نے

Rate it:
Views: 429
22 Sep, 2017