یادو ں میں تیری تنہا بیٹھے ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

یادو ں میں تیری تنہا بیٹھے ھے
تیرے بنا لبوں کی ہنسی گنواہ کر بیٹھے ھے
تیری دنیا میں اندھیرہ نہ ھو
اس لئے خود کو فنا کر بیٹھے ھے

Rate it:
Views: 647
22 May, 2012