یاد
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, ali pur chattaسوچ کر آغاز سفر کرنا بڑی کٹھن ہے خواہشوں کی یہ راہگزر
دیار غیر ہے یہ یہاں درد ملت ہے نجانے کس کس بھیس میں
یہ میرا وجود ہے بس جو بھٹک رہا ہے پردیس میں ڈار
ہر پل کوئی یاد ورنہ لے جاتی ہے مجھے میرے دیس میں
More Sad Poetry






