یاد
Poet: roshan khayal By: HASEEB, FAISALABADیاد کر دے میری پاگل تو مجھے خط لکھنا
اور نکلے نہ کوئی حل تو مجھے خط لکھنا
دل کے سر سبز آنگن میں جو لگا آئا تھا
وہ شجر دینے لگے پھل تو مجھے خط لکھنا
اور میرے تصور کو دیکھے سے اگر ہو دل میں
اک قیامت کی سی ہلچل تو مجھے خط لکھنا
More Sad Poetry






