یاد
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaسوتے سوتے
نیند ختم ھوگئی
تیرا خیال آیا تو آنکھوں
کی خشکی ختم ھوگئی
مدت سے بھولی ہوئی تھی کچھ یادوں کو
یاد کا تو مدت ختم ھوگئی
کہاں خبر تھی کہ
تجھ سے اتنی الفت ہو گئی
اپنا گلیا تکیہ دیکھا تو خبر ہوگئی
انجان ہوں میں ہا تھوں کی
لکیروں سے ہماری تقدریوں سے
ہاتھ اٹھایاں یا سجدہ کیا
جو بھی دعا کی
تیرے نظر ھوگئی
More Sad Poetry







