یاد
Poet: ustad Abdullah Bhutto By: ustad Abdullah Bhutto, karachiیاد تم کو وہ کریں جو بھول جاتے ہیں تجھے
ہم کریں کیا یاد تم کو جب بھلایا ہی نہیں
وصل کی خواھش کریں وہ جن سے تم بھی دور ہو
ہم نے تم کو ھجر میں بھی دور پایا ہی نہیں
More Sad Poetry






