یاد
Poet: Kashif Mansoor By: Faheem, karachiاچھا لگتا ہے اس کو یاد کرنا
مشکل بڑا ہے دل کو آباد کرنا
جو خود ہی محسوس نہ کر پایا
مناسب نہیں اس کو فریاد کرنا
کوئی اندر سے یہ پوچھتا ہے
کیسا لگا خود کو برباد کرنا
کمال ضبط تھا جی گیا کاشف
اب نہ اور کسی کو نامزد کرنا
More Sad Poetry







