یاد

Poet: Sajjad Hussain Shahzada By: Sajjad Hussain Shahzada, Peshawar

مجھے جب یاد آتی ہے
وہ یادیں اپنے یارو کی
وہ شامیں اپنے یارو کی
وہ پل جو ساتھ بیتے تھے
وہ لمحے یاد آتے ہے
بہت تکلیف ہوتی ہے
بہت بے چھین کرتی ہے
مجھے جب یاد آتی ہے
وہ یادیں اپنے یارو کی
وہ شامیں اپنے یارو کی

Rate it:
Views: 603
10 Nov, 2008