یاد
Poet: T By: T-Malik, Lahoreتیرے خال وخد کی دید کو میری خلوتیں جو ترس گئی
جو برس برس سے ساکن تھیں وہ پل بھر میں برس گئی
باخدا جو لیا ہو،اک سانس بھی یاد کا
نہ جانے کہاں دبی تھی جو سینے میں ہی جھلس گئی
More Sad Poetry
تیرے خال وخد کی دید کو میری خلوتیں جو ترس گئی
جو برس برس سے ساکن تھیں وہ پل بھر میں برس گئی
باخدا جو لیا ہو،اک سانس بھی یاد کا
نہ جانے کہاں دبی تھی جو سینے میں ہی جھلس گئی