یا د سے ان کی کہہ دو اب ستا نہ چھوڑ دے۔۔۔ دل کو ہما رے خون کے آنسو ر لا نہ چھوڑ دے ہنوز ابھی سو یا ھے دل سکون کا لبا دہ او ڑھے۔ ہنوز اسد پریشان نہ کرے خوابون مین آنا چھوڑ دے