شدت سے دنیا میں نظریاتی کشمکش ہے بپا ہم نےیہ دیکھتےہوئےسوچ کواپنی دینی بنا لیا نیٹو کو راستہ دیکر خطرہ میں ڈال دی تھی بقا راہداری دے کے دوستوں کواسے یقینی بنا لیا