قبول نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مکمل استحقاق حاصل ہے ہمیں دنیا کی قیادت کا
کسی سوختہ ہندو کی گنگامیں بہتی دھول نہیں

ملک میں کسی قسم کی دہشت گردی کاذکرکیا
یہاں کسی طرح کی بدامنی بھی ہمیں قبول نہیں

Rate it:
Views: 363
27 Nov, 2016
More Political Poetry