‘ایسے نہیں چلےگا‘۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لامحدود آزاد رویہ ہوتا ہے زیادہ خطرناک
‘بول‘کی جسارت پہ ہمیں بولنا ہی پڑیگا

‘ایسے نہیں چلےگا‘چھچھورا ہے پروگرام
اب اسےاخلاق کی ترازو پہ تولنا ہی پڑیگا
 

Rate it:
Views: 336
27 Nov, 2016
More Political Poetry