یقین

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

اجنبی مسکراتے ہوئے جسم کے نقش میں
آپ ہی آپ ڈھل جاؤں گا
جس طرح
دُور افق کے قریں
پرندے فضاؤں میں آہستہ آہستہ تحیل ہو جاتے ہیں

Rate it:
Views: 330
15 May, 2023