یقین

Poet: وحید جاوید By: Mohammad waheed , Gujranwala

تم چلے گئے ہو چلے جانا حقیقت بھی ہے مانتا ہوں
پر پھر بھی سوچتا ہوں مجھے یقین کیوں نہیں آتا

Rate it:
Views: 573
18 Aug, 2019
More Sad Poetry