یوم حجاب

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

( عالمی دن یوم حجاب پر قطعہ )

تم نقابوں کو سزا کیوں دیتے ہو
تم تو خود چہرہ شناسی کے ہو ماہر

نوچ سکتے ہو ہر اک ضعف یقیں کو
روح مسلم پہ ہے طاری دم آخر

Rate it:
Views: 1114
07 Sep, 2012