Add Poetry

یوں تو کریں عشق اپنی جوانی میں

Poet: Darakhshanda By: Darakhshanda, Huston

یوں تو کریں عشق اپنی جوانی میں
چڑھا تو نیا چاند کوئ اپنی رُباعی میں

لیل و نہار چاند ستاروں کی مجلس میں
رہے چرچہ یوں عشق کا گَردُوں میں

ملے عمر حیات یوں عشق کی حقیقت میں
پیالہ چڑھا امرت کا عشق کی ساعت میں

وگر نہ ہوتا نہ امر کوئ معشو‍ق زمانے میں
گو فنا ہوتا ہے عاشق رہتا ہے کردار زندہ زمانے میں

درخشندے تو بھی چل دے خاموشی سےوقت آنے پر
چھوڑ کے تحریر اپنی شاعری کی صورت زمانے میں

Rate it:
Views: 390
26 Jul, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets