یہ انتہائے عشق ہے محور حیات کا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلایہ انتہائے عشق ہے محور حیات کا
کوچے میں تیرے جب بھی گئے شان سے گئے
پہلے تو مل کے مارنے کی حد پہ آ گئے
قربت بڑھی تو درد بھی پہچان سے گئے
More Sad Poetry
یہ انتہائے عشق ہے محور حیات کا
کوچے میں تیرے جب بھی گئے شان سے گئے
پہلے تو مل کے مارنے کی حد پہ آ گئے
قربت بڑھی تو درد بھی پہچان سے گئے