یہ بات عمر بھر سمجھ نہ پایا میں
Poet: M,masood By: M,masood, Nottinghamیہ بات عمر بھر
سمجھ نہ پایا میں
کیوں دل میرا
اُس کا طالبگار تھا
عبادت ہم سے ہو نہ سکی
اس کا غم نہیں ہے
اُن کو یاد کرنا بھی تو
عبادت سے کم نہیں
کہۂ کر گیۓ تھے کہ
اب نہ کبھی لوٹ کر آئیں گے پھر
خیالوں میں اُن کا میرے آنا بھی
کسی عنایت سے کم نہیں
اُن کو کھو کر میں
اِن چاندنی راتوں کا کیا کرنا
اُن کے بغیر تو اب
چاند بھی تو کسی انگارے سے کم نہیں
اُن کی یادوں کو تو سب نے
کبھی نظم غزل گیت کہا
لیکن ہم بھی تو
اُن کی یادوں میں روۓ بھی تو کم نہیں
More Sad Poetry






