یہ بد گمانیاں
Poet: Anwar Kazimi By: anwar kazimi, mississauga, Canadaا س سلیقے سے مجھے پیار میں دھوکا دیگا
دشمنی کا ذ را ا حساس نہ ہو نے دیگا
ہاتھ لگ جائے گا جب آ خری پرچہ میرا
فیل کر دیگا مجھے پاس نہ ہونے دیگا
More Sad Poetry
ا س سلیقے سے مجھے پیار میں دھوکا دیگا
دشمنی کا ذ را ا حساس نہ ہو نے دیگا
ہاتھ لگ جائے گا جب آ خری پرچہ میرا
فیل کر دیگا مجھے پاس نہ ہونے دیگا