یہ تیرا غم ہے یارسوائی پھر میری آنکھ ہے بھرآئی اب کوئی تیسرا ساتھ نیں بس میں ہوں اور تنہائی تجھے دیکھ نیں سکتا اب تو چلا جا ،جا او ہرجائی میں تو تجھ کو بھولا چکا تھا تو کیوں پھر سے چلی آئی