یہ جو پیار کی پھانس ہوتی ہے اسکی اک عادت خاص ہوتی ہے ملتا کچھ نہیں جلنا مقصود ہے نتیجے میں زندگی خاک ہوتی ہے