یہ دل بڑا اداس رہتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

یہ دل بڑا اداس رہتا ہے
ہو کر اپنا کسی کے پاس رہتا ہے

ہوتے ہیں جب تنہا چاندنئ راتوں میں
اس کا دیدار ہمارے ساتھ رہتا ہے

پیتے ہیں جام اس کی جدائی کے
اک نشہ سا آنکھوں سے عیاں رہتا ہے

یاد کرتے ہیں اسے دل کی گہرائوں سے
وہ ہمارے دل میں جیسے آباد رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 355
06 Dec, 2011