یہ دل

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

یہ دل
جدائی کے عنوان پہ
چپ تھا! تو بہت چپ تھا
رویا تو بہت رویا
 

Rate it:
Views: 559
21 Jul, 2011