کیسے سمجھا ئیں تمہیں اسٹبلشمنٹ ہے کیا حاکم ومحکوم دو پبلک پرائیویٹ سیکٹر ہیں اسٹبلشمنٹ خود کو کہلاتی ہے خادم عوام کا اکثر قوم کو کیہ دیتی ہے یہ سب ایکٹر ہیں