“میمو“ کا معاملہ ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب یہ کیسا شگوفہ چھوڑاگیا ہلچل سی مچ گئی
مطمئن ہیں حکمراں مگر حرکت میں عاملہ ہے

اس سلسلےمیں ہم نےبھی ہرایک سے سنا یہی
کچھ بھی نہیں ہےبس یہ اک میموکا معاملہ ہے
 

Rate it:
Views: 400
07 Dec, 2011
More Political Poetry