یہ سچ ہے

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

یہ سچ ہے کہ ہر گھڑی میں شکر ادا کر نا اور مسکرانا چاہیے
پر آنسوؤں سے بھرے چہروں کو بھی دلاسا تو دینا چاہیے

جو دوسروں کی فکر میں اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں
ایسے لوگوں کی ہمہیں ہمیشہ اور ہر وقت تقلید کرنا چاہیے

Rate it:
Views: 554
04 Aug, 2010
More Life Poetry