یہ شوق ہے کہ جنون ہے یا کہ حسرتوں کا خون ہے تیرے حرف کی ہر پکار میں تیری زندگی مدفون ہے تیرا لفظ لفظ بہار ہے جو تیرے سخن کا فنون ہے یہ شوق ہے کہ جنون ہے یا کہ حسرتوں کا خون ہے