یہ صدیوں کا سفر پل بھر میں کیوں گزرتا ہے جب چاہنے والا کوئی ساتھ ہوتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ ہو اور ساتھ کوئی نہ ہو پیار کرنے والوں کی اپنی ایک الگ سی دنیا ہو جہاں خاموشی اور محبت کا احساس ہو بس وہاں خوشیوں کی برسات ہو