یہ عید بھی گزاری وعدوں کی آڑ میں

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

یہ عید بھی گزاری وعدوں کی آڑ میں ہم نے
لوگ قربانی جانور کی اور وہ اس دل کی کرتے رہے
 

Rate it:
Views: 464
03 Sep, 2017