یہ پھول یہ کلیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہ پھول یہ کلیاں تمہیں ٰیاد کرتی ہیں
ٰیہ راہیں یہ گھٹاہیں تمہیں یادکرتی ہیں

ًمیں جب تمہارے فراق میں روتاہوں
میرےنالےمیری آہیں تمیں یادکرتی ہیں

Rate it:
Views: 318
09 Apr, 2016