Add Poetry

یہ پیار بھی راحت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

Poet: محمد مسعود By: محمد مسعود, نوٹنگھم

یہ پیار بھی راحت ہے دنیا نہیں سمجھے گی
دل والوں کی دولت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

احساس کی خوشبو بھی چاہت کی ہوا چھائی
یہ تو اللہ کی عنایت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

کیا چین ملے دل کو اب ہوش ہوش نہیں آتا
ایک ایسی قیامت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

بدنام زمانے میں ہر دل یہ کرتی ہے
چاہت وہ شرہت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

وفاؤں کی عظمت کو سمجھنے میں اے مسعود
ایک دل کی ضرورت ہے دنیا نہیں سمجھے گی

Rate it:
Views: 384
07 Dec, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets