سمندر کو کبھی کوزے میں سما دیتا ہے تو کبھی آنکھوں سے سمندر بہا دیتا ہے یہ ڈر کہ کہیں آنکھیں بند نا رہ جائیں گھبرا کے یہ خیال صبح سے اٹھا دیتا ہے