یہ کبھی سوچا نہ تھا

Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdar

دھیرے دھیرے ہم انھہں چاہیں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
دھیرے دھیرے وہ بھی آئیں گے قریب یہ کبھی سوچا نہ تھا

مرمٹیں گے ہم ان پر وہ بھی آئیں گے قریب
سوئیں گے ان کی گیسوؤں میں یہ کبھی سوچا نہ تھا

نوازشوں کے باوجود وہ ہم سے ہونگے خفا
گراں گزرے گی رفاقت یہ کبھی سوچا نہ تھا

بہار آئے گی اس چمن میں چند لمحوں کیلئے
اس کے بعد ہوگی خزاں یہ کبھی سوچا نہ تھا

دیتے تھے دل کو تسلی بھول جائیں گے انہیں
دل نہ مانے گا فراز یہ کبھی سوچا نہ تھا

Rate it:
Views: 701
05 Aug, 2008