یہ کیسا ماتم ہے

Poet: Ghazala By: Ghazala, Jhang

اتنی کرچیاں بکھری ہیں میرے اردگرد حیراں ہوں میں
یہ کسی دل کا ماتم ہے یا دو دلوں کے اجڑنے کا

Rate it:
Views: 480
19 Feb, 2013