یہ کیسی دوریاں آگئی ہیں ہمارے درمیان

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

یہ کیسی دوریاں آگئی ہیں ہمارے درمیان
ملتے تو ہیں ہم روز پر وہ ہم سے بات نہیں کرتے
نجانے اب ان کی کیا مجبوری ہے
جو اب وہ اقرار وفا بھی نہیں کرتے
ان کی خاموشی ہماری جان لے لیتی ہے
پر اب تو وہ ہمارا خیال ہی نہیں کرتے
یہ کیسی دوریاں آ گئی ہیں ہمارے دمیان

Rate it:
Views: 602
11 Jan, 2011