یہ گوارا نہیں جینا بِن تیرے مجھے کیوں ہے جُدا تُو مُجھ سے کوئی وجہ بتا دے مجھے کچھ اور نہیں تو کر اتنا کرم جہاں تُو یاد نہ آئے ایسی جگہ بتا دے مُجھے