۴ اکتوبر - میرے مرحوم والد کے نام
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNABDتجھ سے جدائی
کا یقیقن نا تھا
تجھ سے جدائی
ہوئی
تیری روح کو
۴ اکتوبر کے
دن تیرے جسم
سے رہائی ہوئی
وہ رات
ساڑھے گیارہ
بجے کا عالم مجھے
چیر دیتا ہے
جب میرے سر
سے تری شفقت
اٹھا دی گئی
مرے وجود میں
خاموش تیری
موت کی دہائی
ہوئی
میں تو ترا
انتظار کر رہی
تھی تم لوٹ
کر آؤ گے لیکن
۴ اکتوبر میری
امید کی مجھ سے
بے وفائی ہوئی
More Life Poetry






