مایوس رہوں تو کفر کروں
Poet: ہارون عباس By: ہارون عباس , Chiniotمایوس رہوں تو کفر کروں
اُمید رکھوں دیوانہ کہلاؤں
اب تو شاید یہی انجام ہے ہمارا
ہارون میں اُس شوخ کے بن ہی مر جاؤں
More Sad Poetry
مایوس رہوں تو کفر کروں
اُمید رکھوں دیوانہ کہلاؤں
اب تو شاید یہی انجام ہے ہمارا
ہارون میں اُس شوخ کے بن ہی مر جاؤں