آج پھر سے میری دہلیز پہ

Poet: majassaf imran By: Majassaf Imran, Gujrat

آج پھر سے میری دہلیز پہ اُن کی دستک نفیس
آج پھر سے کسی شخص نے اُنہیں ٹھکرایا ہوگا

Rate it:
Views: 381
02 Jan, 2017