“ آفت و مصیبت “ (اَئر بیس پر حملہ؟)

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

الٰہی کیسی یہ تباہی آئی ہوئی ہے
صدائے صور اسرافیل سی چھائی ہوئی ہے

حقیقت میں اگر ہم پر کوئی آفت و مصیبت ہے
خدا نے بھیجی نہیں خود ہماری لائی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 388
16 Aug, 2012